گل نار کے معنی

گل نار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُل + نار }

تفصیلات

١ - ایک درخت جو انار سے مشابہ ہوتا ہے اور اس میں بڑے بڑے پھولوں کے سوا جو گلاب کی مانند ہوتے ہیں پھل نہیں لگتا، اسے گلنار فارسی بھی کہتے ہیں، انار کا پھول، سرخ رنگ، ارغوانی رنگ، انار کے پھولوں کا سا، گل انار، (کنایۃً) سرخ شوخ رنگ رکھنے والا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "گل نار":