گل کاری کے معنی
گل کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُل + کا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |گل| اور |کار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے مرکب |گل کاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیل بوٹے","پُھول بوٹے","نقش و نگار","کشیدہ کاری"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
گل کاری کے معنی
١ - پھول بوٹے بنے ہونا، خوبصورت ہونا، (مجازاً) تزئین و آرائش۔
"کمال گلکاری یا رنگ آمیزی میں نہیں صفائی اور صیقل گری میں ہے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٣٠٣)
گل کاری english meaning
flowering; flower-painting; figured workembroidery.
شاعری
- مل کے باہم ہم کریں تعمیر قصر زندگی
میری گل کاری رہے اور تیری گل کاری رہے