گلا گھٹنی کے معنی

گلا گھٹنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَلا + گھُٹ + نی }

تفصیلات

١ - ایک پرند جو کیڑے اور خصوصاً چونٹیاں بہت کھاتا ہے، اس کی زبان لمبی ہوتی ہے جسے وہ چیونٹیوں کے سوراخ میں داخل کرتا ہے، بیساکھ اور جیٹھ میں انڈے دیتا ہے، رنگ اس کا خاکی اور قد چنڈول کے برابر ہوتا ہے، اس کے گلے کو چٹکی میں لے کر کتنے ہی زور سے دبائیں یہ مرتا نہیں (اس لیے اس کا نام گلا گھٹنی ہوگیا)۔ پنجابی میں منڈی مروڑ اور کابل میں مورچہ خورک کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ