گلاب جامن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gulab jamun meanings and details

گلاب جامن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُلاب + جا + مَن }

تفصیلات

١ - جامن کی ایک قسم جس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے، مزہ شیریں آبدار ہوتا ہے، بعض پھل کے اندر سے ایک سے تین تک تخم نکلتے ہیں جو باہم پیوستہ ہوتے ہیں، ان کو توڑنے پر اندر سے سبز مغز نکلتا ہے، گلاب جامن کا درخت جامن کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے اور شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں، پتے بھی جامن کے پتوں سے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کا رنگ سبز اور چمکیلا ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گلاب جامن کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!