گلابی سنڈی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gulaabi سنڈی meanings and details

گلابی سنڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُلا + بی + سُن + ڈی }

تفصیلات

١ - ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے، شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (3/5 انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گلابی سنڈی کے معنی

١ - ایک کیڑا جو کپاس کے بیج اور فصل کو نقصان پہنچاتا ہے، شروع میں سنڈی کا رنگ سفید ہوتا ہے مگر پھر مکمل قد (3/5 انچ) اختیار کرنے پر اس کا جسم گلابی اور سر بھورا ہو جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!