گلشن کے معنی

گلشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

باغ

تفصیلات

m["پھولوں کا تختہ","خوبصورت جگہ","وہ جگہ جہاں عیش و عشرت منایا جائے"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

گلشن کے معنی

گلشن آراء، گلشن نسیم

گلشن english meaning

a delightful spota flower gardengardenplace of enjoymentGulshan

شاعری

  • بہت ہمسائے اس گلشن کے زنجیری رہا ہوں میں
    کبھو تم نے بھی میرا شور نالوں کا سُنا ہوگا
  • تیرے جلوہ کا مگر رو تھا سحر گلشن میں
    نرگس اِک دیدۂ حیران تماشائی تھا
  • گلشن کے طائروں نے کیا بیمروتی کی
    یک برگ گل قفس میں ہم تک نہ کوئی لایا
  • گلشن میں آگ لگ رہی تھی رنگ گل سے میر
    بلبل پکاری دیکھ کے صاحب پرے پرے
  • سیہ کردوں گا گلشن دود دل سے باغباں میں بھی
    جلا آتش میں میرے آشیاں کے خار و خس بہتر
  • کام ہے مشکل الفت کرنا اس گلشن کے نہالوں سے
    بوکش ہوکر سیب ذقن کا غش نہ کرے تو سزا ہے عشق
  • اشک شبنم بچ رہے تھے کچھ خزاں کے جُور سے
    رنگِ گلشن کے لئے یہ بھی لٹانے آئے ہیں
  • بجھا کے آتشِ گلشن نہ ہم نے سوچا تھا
    دلوں کی آگ سے جلتے رہیں گے کاشانے
  • جو مُسکرایا جہاں میں‘ ہوا وہ صیدِ اجل
    ملا ہے درس یہ گلشن کی ہر کلی سے مجھے
  • دُور چھوڑا ہمیں گلشن سے یہ رونے کی ہے جا
    کہ سزاوارِ اسیری بھی نہ ہم ہائے ہوئے

Related Words of "گلشن":