گلو تراش کے معنی
گلو تراش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُلُو + تَراش }
تفصیلات
١ - (لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتٰی کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجودہ نقصان کی تلافی بھی ہوسکے اور حسب دل خواہ منافع حاصل ہو۔
[""]
اسم
صفت ذاتی