گلوکوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Glucose meanings and details

گلوکوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُلُو + کوز (و مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Glucose "," گُلُوکوز"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گلوکوز کے معنی

١ - [ طب ] انگور سے کیمیائی طریق پر تیار کی ہوئی شکر جو قوت پہنچاتی ہے۔

"ذیابیطس میں گلکوز ذخیرہ کر ناممکن نہیں رہتا۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٣٢٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!