گلہ بانی کے معنی

گلہ بانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَل + لَہ + با + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گلہ| کے ساتھ فارسی لاحقۂ فاعلی |بان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |گلہ بانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ریوڑ کی رکھوالی","گڈریا پن","مجازاً نگہبانی","نگرانیئے رمہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

گلہ بانی کے معنی

١ - بھیڑ بکریاں چرانا، ریوڑ ہانکنا، گلہ بانی کا کام یا پیشہ، (مجازاً) پاسبانی، رہنمائی، ہدایت۔

 گلے بانی میں جسے یاد جب آئے ماضی بنسری اپنی جاتے ہوئے رو دیتا ہے (١٩٤٩ء، میرا جی، کلیات، ١٤٦)

گلہ بانی english meaning

keeping of a flockflock-keeping

Related Words of "گلہ بانی":