گلی ڈنڈا کے معنی

گلی ڈنڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِل + لی + ڈَن + ڈا }

تفصیلات

١ - لڑکوں کا ایک کھیل جس میں گلی کو ڈنڈے سے مار کر اچھالا اور دور پھینکا جاتا ہے، دوسرے کھلاڑی گلی کو واپس اس کی جگہ یعنی گچی (ایک چھوٹا سوراخ) پر لوٹانے کی کوشش کرتے ہیں پہلے گوچنے (Catch) کی کوشش کرتے ہیں اگر گوچ نہ سکے تو گلی کو اٹھا کر رکھے ہوئے ڈنڈے پر پھینک کر مارا جاتا ہے اس میں کامیابی گلی کو ڈنڈے کو مارنے پر لوٹانے والے کی جیت سمجھی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ