گم نامی کے معنی

گم نامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُم + نا + می }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |گم| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |نام| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |گم نام| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

گم نامی کے معنی

١ - گم نام ہونے کی حالت یا کیفیت۔

"انہیں اسباب سے وہ ایسی گمنامی میں پڑ گئے کہ کسی کو یہ بھی معلوم نہیں کہ ان میں سے کون کب مرا اور اس نے کہاں جان دی۔" (١٩١٧ء، مسیح اور مسیحیت، ١٠٩)

Related Words of "گم نامی":