گن بوٹ کے معنی

گن بوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَن + بوٹ (و مجہول) }

تفصیلات

١ - جنگی کشتی یا چھوٹا جنگی، بحری جہاز جس پر اس کی جسامت کے لحاظ سے نسبتاً بھاری توپیں چڑھی ہوتی ہیں اور جو کم گہرے پانی میں استعمال کیا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "گن بوٹ":