گناہ آلود کے معنی
گناہ آلود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُناہ + آ + لُود }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گناہ| کے ساتھ فارسی مصدر |آلودن| سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |آلود| لگانے سے مرکب |گناہ آلود| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
گناہ آلود کے معنی
١ - گناہوں سے پر۔
"مسعود اس گناہ آلود زندگی میں اپنی جوانی، اپنی صحت . خاک میں ملا بیٹھا ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤٨)