گناہ عظیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gunāh-e-‘aẓīm meanings and details

گناہ عظیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُنا + ہے + عَظِیم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گناہ| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ صفت |عظیم| لگانے سے مرکب توصیفی |گناہ عظیم| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

گناہ عظیم کے معنی

١ - بہت بڑا گناہ، گناہ کبیرہ۔

"کسی کی دل شکنی ان کے مذہب میں گناہ عظیم تھی۔" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، ستمبر، ٦٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!