گنجفہ کے معنی
گنجفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَن + جِفَہ }
تفصیلات
١ - ایک کھیل جو تاش کے پتوں کی طرح کھیلا جاتا ہے، اس کا پتا تاش کے برخلاف گول گتے کی شکل اور اوسط درجے میں رپے سے ڈیوڑھا یا سوایا ہوتا ہے، گنجفے کی آٹھ بازیاں (رنگ) اور چھیانوے پتے ہوتے ہیں اور تین کھلاڑیوں میں کھیلا جاتا ہے آٹھ بازیوں میں چار بڑی اور چار چھوٹی بازیاں کہلاتی ہیں، بڑی بازیوں کے نام تاج، سفید، شمشیر اور غلام ہیں، چھوٹی بازیوں کے نام چنگ، سرخ، قماش اور برات ہیں، تاج کا میر ماہتاب اور سرخ کا میر آفتاب کہلاتا ہے جو اصطلاحاً رات اور دن کے کھیل کے میر کہلاتے ہیں۔, m["ایک کھیل کا نام جو تاش کی طرح کھیلا جاتا ہے اس میں 96 پتے اور آٹھ رنگ ہوتے اور تین کھلاڑی کھیلتے ہیں","ایک کھیل کا نام جو تاش کی طرح کھیلا جاتا ہے اس میں 96 پتے اور آٹھ رنگ ہوتے اور تین کھلاڑی کھیلتے ہیں","تاش کا ایک کھیل اس کے پتے گول ہوتے ہیں اس میں ٩٦ پتے اور آٹھ رنگ ہوتے ہیں اور تین کھلاڑی کھیلتے ہیں","صحیح گنجیفہ","گنجفہ کے ورق (کھیلنا کے ساتھ)"]
اسم
اسم نکرہ
گنجفہ کے معنی
شاعری
- شطرنج گنجفہ نردنت تیوڑی پچیسی ست گھڑے
لے کر سہیلیاں کھیلتی جو دیکھنا تو جفت طاق - شطرنج گنجفہ نردنت تیوڑی پچیسی ست گھڑے
لے کر سہیلیاں کھیلتی جو دیکھتا تو جفت طاق - شطرنج گنجفہ نر دنت تیوڑی پچیس ست گھڑے
لے کر سہیلیاں کھیلتی جو دیکھنا تو جفت طاق - محفلیں برہم کرے ہے گنجفہ باز خیال
ہیں ورق گردانی نیز نگ یک بنتخانہ ہم - مشتری بھی تری شطرنج کا اک مہرہ ہے
آفتاب ایک ترے گنجفہ کا کو ہے ورق - کر گئے خانہ اوراق زمانہ اب تر
گنجفہ کھل گئے اور برا کھیل گئے - اغیار سے جو کھیلئے گا آپ گنجفہ
ہم ٹیپ لیں گے نوحہ حال تباہ سے - اوراق گنجفہ کہو اصناف خلق کو
ہے شوق ان کے دل میں سدا ٹیپ ٹاپ کا - شطرنج گنجفہ نردنت تیوری پچیسی ست گھڑے
لے کر سہیلیاں کھیلتی جو دیکھنا تو جفت و طاق - شطرنج گنجفہ نرد نت تیوڑی پچیسی ست گھڑے
لے کر سہیلیاں کھیلتی جو دیکھنا تو جفت طاق
محاورات
- ایک دو تین (بوجھ کولا) لاگنجفہ کو چھین
- گنجفہ ابتر ہونا
- گنجفہ بجھ جانا
- گنجفہ کھیل جانا