گندھک کا چشمہ کے معنی

گندھک کا چشمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَن + دَھک + کا + چَش + مَہ }

تفصیلات

١ - ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گندھک کا چشمہ کے معنی

١ - ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں۔