گنڈا کے معنی
گنڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["چار عدد (کوڑی پیسے روپے اشرفیوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے)","دائرہ یا حلقہ جو جادو کو روکنے کے لئے زمین پر کھینچدیتے ہیں","سفید پر جو کہ کبوتر کے بازو میں نکلتے ہیں","قد کی لمبائی کے کچے نیلے رنگ کے سات یا اکیس تار لے کر اس پر کچھ دم کیا جاتا ہے اور پھر گلے یا کمر میں باندھا جاتا ہے","گھوڑے کا پٹّہ","وہ طوق جو پرندوں کے گلے میں ہوتا ہے","وہ نیلا ڈورہ جو بٹ کر ہاتھ پاؤں میں باندھتے ہیں","وہ ڈورا جس میں منتر پڑھ کر گرہ دیتے جاتے ہیں","وہ ڈورا جو بچوں کے ہاتھ یا گلے میں دفع نظر بد یا بیماری کے لئے باندھتے ہیں","کوڑیوں اور گھونگرؤں کا حلقہ جو جانوروں کے گلے میں ڈالتے ہیں"]
گنڈا english meaning
["bad character"]