گوبھی کے معنی
گوبھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گو (و مجہول) + بھی }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء "کتاب مبین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس میں تنا بیچ میں سے پھول کر گول ہو جاتا ہے۔ اس گول حصے کو شلغموں کیطرح پکاتے ہیں","ایک ترکاری کا نام جو کئی قسم کی ہوتی ہے","ایک قسم کا کرم کلّا / کلّہ","بند گوبھی یا کرم کلا اس میں بجائے پھول کے سبز پتوں کا نوکدار یا گول گیند سا درمیان میں بن جاتا ہے۔ ان پتوں کو ساگ کی طرح پکاتے ہیں","بٹن گوبھی۔ اس میں ہر پتے کے پاس چھوٹے چھوٹے گیند سے پھوٹتے ہیں جو پتوں کا مجموعہ ہوتے ہیں۔ انہیں ساگ کی طرح پکاتے ہیں۔ یہ سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ مگر ان کا رواج ہندوستان میں کم ہے","پھول گوبھی اس میں درمیان میں ایک بڑا پھول نکلتا ہے۔ جسے ابال یا پکا کر کھاتے ہیں","گانٹھ گوبھی","گنجفہ میں ایک اصطلاح"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
گوبھی کے معنی
"وہ غذائیں جن میں فاسفورس بکثرت موجود ہوتا ہے یہ ہیں . گوبھی، گانٹھ گوبھی، گوشت اور مچھلی۔" (١٩٤١ء، ہماری غذا، ٣٤)
گوبھی کے جملے اور مرکبات
گوبھی تتلی
گوبھی english meaning
The medicinal herb; a cabbage; a term in card playinga cabbagea cauliflowerBrussels SproutCabbagecauliflower
شاعری
- وہ گوبھی کے پتے اکڑنے لگے
بتاشے بھی دو چار پڑنے لگے