گوتم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Gautam meanings and details

گوتم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گو (و مجہول) + تَم }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم اور گا ہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٨ء کو "توصیف زراعات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم علم ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( واحد )

گوتم کے معنی

["١ - بدھ یا شاکیامنی کا نام جو بدھ مذہب کا بانی تھا۔","٢ - چھتریوں کے ایک خاندان کا نام گوتم اول کی نسل سے ہے۔","٣ - جین مت کے اخیر اوتار یعنی مہابیر سوامی کا پہلا چیلا۔ (فرہنگ آصفیہ)۔"]

[" اگر میں بھاگ جاتا زندگی سے تو گوتم کی طرح نروان ہوتا (١٩٨٣ء، بے نام، ١٩٩)","\"چھتریوں میں گوتیں بے شمار ہیں . گوتم۔\" (١٨٤٨ء، توصیف زراعات، ٢٣٧)"]

["١ - گوتم سے منسوب، گوتم کی نسل سے متعلق یا وابستہ۔ (پلیٹس)"]

گوتم or Gautam english Translation

["Referring to Gotama; descended from Gotam","Gotamite"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!