گور کنارے کے معنی
گور کنارے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گور (و مجہول) + کِنا + رے }
تفصیلات
١ - قریب المرگ، جاں بلب، کوئی دم کا مہمان۔, m["جاں بلب","قریب المرگ","قریب بمرگ","قریب بہلاکت","کوئی دم کا مہمان"]
اسم
صفت ذاتی
گور کنارے کے معنی
١ - قریب المرگ، جاں بلب، کوئی دم کا مہمان۔
شاعری
- بحر مشکل ہے بہت بحر محبت سے عبور
ہم نے پیراک بڑے گور کنارے دیکھے - حصہ پہ تمہارا تھا سو پہنچا تمہیں بارے
مالک ہو تمہیں ہم تو ہیں اب گور کنارے - اب کس کا بھروسا علی اکبر تو سدھارے
ظاہر میں تو زندہ ہیں پہ ہیں گور کنارے - جب وہ دریا کے کنارے گئے مارے افسوس
آپ صدمے سے ہوئے گور کنارے افسوس - حصہ یہ تمہارا تھا سو پہنچا تمہیں بارے
مالک ہو تمہیں ہم تو ہیں اب گور کنارے - اب کس کا بھروسا علی اکبر تو سدھارے
ظاہر میں تو زندہ ہیں یہ ہیں گور کنارے - جب وہ دریا کے کنارے گے مارے افسوس
آپ صدمے سے ہوئے گور کنارے افسوس
محاورات
- گور کنارے آجانا۔ آلگنا۔ پہنچنا۔ جا لگنا۔ لگ جانا یا ہونا
- محبت کے مارے سدا گور کنارے