گورنر جنرل کے معنی

گورنر جنرل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَوَر + نَر + جَن + رَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان کے اسما |گورنر| اور |جنرل| پر مشتعمل مرکب |گورنر جنرل| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٢ء کو "مجموعہ ضابطہ فوجداری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگریزوں کی سلطنت میں آسٹریلیا۔ کینیڈا۔ جنوبی افریقہ اور ہندوستان میں گورنر جنرل ہیں","بڑا لارڈ","حاکم اعلٰے جو گورنر کے اوپر ہوتا اور ہندوستان میں وائسرے یعنی السلطنت کہلاتا ہے","ملک کا حاکم اعلٰے","مُلکی لاٹھ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گورنر جنرل کے معنی

١ - کسی مملکت کا حاکم اعلٰی جس کے ماتحت اس کے نائب (گورنر) ہوں، صوبہ دار، زیر انتظام اعلٰی، ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک اعلٰی عہدے دار کا نام جو ہندوستان یا کسی اور علاقے کا انتظامی سربراہ ہوتا تھا۔

"قیام پاکستان کے بعد قائداعظم پاکستان کے گورنر جنرل مقرر ہوئے۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٣)

گورنر جنرل english meaning

Governor-General

Related Words of "گورنر جنرل":