گوریلا جنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gorilla jang meanings and details

گوریلا جنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گو (و مجہول) + ری + لا + جَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |گوریلا| کے ساتھ فارسی اسم |لڑائی| لگانے سے مرکب |گوریلا جنگ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "اردو کا افسانوی ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

گوریلا جنگ کے معنی

١ - بے قاعدہ جنگ، چھاپا مار لڑائی، میدان میں مخالف فوج کا سامنا کرنے کے بجائے چھپ کر کمیں گاہوں سے وار کرنا اور پھرتی سے فرار ہو جانا۔

"گوریلا جنگوں اور چھاپہ ماروں نے بڑے بڑوں کی نیند حرام کر دی۔" (١٩٨٧ء، اردو کا افسانوی ادب، ١٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!