گوش موش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gosh-moosh meanings and details

گوش موش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گو (و مجہول) + شے + مُوش }

تفصیلات

١ - ایک بوٹی کا نام جس کی دو قسمیں ہوتی ہیں، ایک قسم کھڑی رہتی ہے اور اس کے دونوں طرف دو پتے چوہے کے کان کی مانند ہوتے ہیں، دوسری قسم بیلدار اور زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے، چرہاکنی، آذان الفار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گوش موش کے معنی

١ - ایک بوٹی کا نام جس کی دو قسمیں ہوتی ہیں، ایک قسم کھڑی رہتی ہے اور اس کے دونوں طرف دو پتے چوہے کے کان کی مانند ہوتے ہیں، دوسری قسم بیلدار اور زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے، چرہاکنی، آذان الفار۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!