گوشت خور کے معنی
گوشت خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گوشْت (و مجہول) + خور (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گوشت| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے مشتق صیغۂ امر |خور| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |گوشت خور| بنا۔ ١٩١٠ء کو "مبادی سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شکار کھانے والے","ماس ادھاری","ماسا دھاری"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
گوشت خور کے معنی
١ - گوشت کھانے والا، وہ جسکی خوراک گوشت ہو، گوشت خور (سبزی یا گھاس کھانے والوں کے مقابل)۔
"کچھ حیوانات صرف دوسرے حیوانات کے اجسام یا گوشت ہی کھاتے ہیں ان کو |گوشت خور| کہا جاتا ہے۔" (١٩٨١ء، اساسی حیوانیات، ٩٩)
گوشت خور english meaning
Flesh-eatingcarnivorous; flesh-eater; a carnivorous animal