گول گول ناکا کے معنی
گول گول ناکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گول (و مجہول) + نا + کا }
تفصیلات
١ - (سوئی سازی) سوئی میں تاگا ڈالنے کا گول نقطے کی مانند سوراخ، کٹواں ناکا یا چرواں ناکا کے مقابل جو لمبا سوراخ ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ