گولڈن جوبلی کے معنی

گولڈن جوبلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گول (و مجہول) + ڈَن + جُوب + لی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ صفت |گولڈن| کے ساتھ انگریزی اسم |جوبلی| پر مشتعمل مرکب |گولڈن جوبلی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٨٥ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

گولڈن جوبلی کے معنی

١ - جشن زریں، پچاس سالہ جشن، طلائی جوبلی، جشن پنجاہ سالہ۔

"٢٣ مارچ ١٩٠ء کو قرارداد پاکستان کو گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے۔" (١٩٩٠ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٣)

گولڈن جوبلی english meaning

["Golden Jubilee"]