گون[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Goon[1] meanings and details

گون[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گون (و مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا موٹے کپڑے کا تھیلا جو عموماً چھٹی یا بالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے، دورخی بوری۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گون[1] کے معنی

١ - ایک قسم کا لمبا اور بیچ میں سے کھلا ہوا سامان لادنے کا موٹے کپڑے کا تھیلا جو عموماً چھٹی یا بالان کے اوپر بیل یا لدّو جانور کی کمر پر دونوں لٹکتا ہوا ڈال دیا جاتا ہے، دورخی بوری۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!