گونگاپن کے معنی

گونگاپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُون + گا + پَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |گونگا| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |گونگا پن| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرۂ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

گونگاپن کے معنی

١ - خاموش کرنا، چپ کرنا۔

 رائٹر صاحب کی خاموشی یقیناً راز ہے کچھ تو ہو گا جس نے ان حضرت کو گونگا کر دیا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٣٦)

گونگاپن english meaning

["Dumbness; to be speechless; to be mute"]