گوگا کے معنی
گوگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["بیان ہوتا ہے کہ ایک راجہ کا لڑکا تھا جو فقیر ہو گیا۔ اور محمود کی آمد سے پہلے مسلمان ہو گیا تھا۔ بہت سی کرامتیں بیان ہوتی ہیں","خاکروبوں کا پیر","خاکروبوں کے مشہور پیر کا نام جو اصل میں راجپوت قوم چوہان سے موضع اوریڑہ، تحصیل راجگڑھ علاقہ بیکانیر میں محمود غزنوی کے عہد سے پہلے پیدا ہوا تھا"]