گوہر آبدار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gōhar-e-ābdār meanings and details
گوہر آبدار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَو (و لین) + ہَرے + آب + دار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گوہر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر سنسکرت سے ماخوذ اسم |آبدار| لگانے سے مرکب توصیفی |گوہر آبدار| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
گوہر آبدار کے معنی
١ - چمکدار موتی، تابدار موتی۔
"گل دستۂ حضرت کے نسب کا تار سنبل گزار ابراہیم سے سربستہ ہے اور گوہر آبداران سے حسب کا آب بحرین دیدۂ یعقوب سے دریائے یکتائی میں پیوستہ ہے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٣٧)