گوہر مقصود کے معنی

گوہر مقصود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَو (و لین) + ہَرے + مَق + صُود }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |گوہر| کے آخر پر |کسرۂ اضافت| لگا کر عربی صفت |مقصود| لگانے سے مرکب اضافی |گوہر مقصود| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "بوستان خیال" میں مسستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گوہر مقصود کے معنی

١ - مراد، مقصد، درمقصد، امید، حاصل مقصد۔

"یہ سب اپنی جگہ درست ہے لیکن گوہر مقصود وہ گفتگو ہے جو تحریر میں آئی ہے۔" (١٩٩١ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ١١)