گٹکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gutka meanings and details

گٹکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک قسم کی شیرینی","ایک مسالہ جو پان کی جگہ کھاتے ہیں","بہت چھوٹی کتاب جسے بطور تعویذ استعمال کریں","پان کا ٹکڑا","جادو کی گولی جس کے متعلق خیال ہے کہ اگر منہ میں رکھ لی جائے تو انسان نظر سے غائب ہو جاتا ہے یا عجیب و غریب کام کرسکتا ہے","جادو کی گولی جس کے متعلق خیال ہے کہ گر منہ میں رکھ لی جائے تو انسان نظر سے غائب ہوجاتا ہے یا عجیب و غریب کام کرسکتا ہے","چھوٹی تقطیع کی کتاب جو جیب میں ڈال سکیں","شطرنج کا مہرہ"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!