گپ شپ کے معنی
گپ شپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَپ + شَپ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |گپ| کے ساتھ فارسی اسم صفت |شپ| لگانے سے مرکب |گپ شپ| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
گپ شپ کے معنی
١ - ہنسی مذاق یا دل لگی کی بات، گفتگو۔
"کمرۂ اجلاس سے باہر کھڑے آپس میں گپ شپ کرنے لگے۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ٩)
٢ - بکواس، فضول بات، جھوٹی بات۔
"اس کی گپ شپ یا افواہ بازی بھی ادنٰی درجے کی اور معمولی ہوتی تھی۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٥٣٧)