گڈ فرائیڈے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Good Friday meanings and details
گڈ فرائیڈے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُڈ + فَرا + ای + ڈے }
تفصیلات
iانگریزی زبان کے اسم |گڈ| کے ساتھ صفت |فرائیڈے| لگانے سے مرکب توصیفی |گڈ فرائیڈے| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٢ء کو "ترکی حور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عیسائیوں کا ایک تہوار ہوتا ہے عیسائیوں کے خیال میں اس روز حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب دی گئی تھی"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
گڈ فرائیڈے کے معنی
١ - [ عیسائی ] ماہ مارچ کا وہ جمعہ جب حضرت عیسٰی سولی پر چڑھائے گئے تھے، عیسائی اس روز تہوار مناتے ہیں۔
"جمعرات کو مانڈی تھرس ڈے کہتے اور جمعہ گڈ فرائیڈے کہلاتا ہے۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ٧ اپریل۔)
گڈ فرائیڈے or Good Friday english Translation
Good Friday