گڈلک کے معنی

گڈلک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گُڈ + لَک }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |گڈ| کے ساتھ |لک| لگانے سے مرکب |گڈلک| بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "خدا جھوٹ نہ بلوائے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

گڈلک کے معنی

١ - [ انگریز ] خوش قسمتی، خوش بختی نیز کلمۂ دعائیہ۔

 لائی ہیں جو میچوں میں تمھارے لئے گڈلک وہ سنچریاں یاد رہیں سنچریوں تک (١٩٨٧ء، خدا جھوٹ نہ بلوائے، ٢٨٣)

گڈلک english meaning

["|Good Luck|"]

Related Words of "گڈلک":