گڑھ کے معنی

گڑھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَڑھ }

تفصیلات

١ - قلعہ، حصار، کوٹ۔, m["ایک قسم کا آلہ جس کی آڑ میں قلعہ کے پاس پہنچ جاتے ہیں","شہروں کے ناموں میں آتا ہے۔ جیسے علی گڑھ۔ فتح گڑھ"]

اسم

اسم ظرف مکان

گڑھ کے معنی

١ - قلعہ، حصار، کوٹ۔

شاعری

  • گڑھ پنکھ کلنگ اور باز کوئی سارش بگلا کوئل تیتر
    سرخاب، ترمتی، زاغ و زغن سیمرغ اور سارس مور سفر
  • گڑھ خوشی ہور خرمی کے گر پڑیں
    آہ کے چھٹنے میں نالاں ہائے ہائے
  • گڑھ پنکھ‘ کلنگ اور باز‘ کوئی‘ تیتر
    سرخاب‘ ترمتی‘ زاغ و ذغن‘ سیمرغ اور سارس مورسر
  • گڑھ ٹوٹا لشکر بھاگ چکا اب میان میں تم شمشیر کرو
    تم صاف لڑائی ہار چکے، اب بھاگنے میں مت دیر کرو

محاورات

  • آنکھوں میں گڑھے پڑجانا
  • آنکھیں گڑھے میں جا رہنا
  • اپنا منہ گڑھے (- گڑھیا) میں دھو رکھو / رکھے
  • افسوس دل گڑھے میں
  • پل پکھواڑہ گھڑی مہینہ چوگڑھے کا سال۔ جس کو لالہ کل کہیں اس کا کیا احوال
  • پھاٹک ٹوٹا گڑھ لوٹا
  • پیپل کاٹے۔ پال بناسے بھگواں بھیس ستاوے۔ کایا گڑھی میں دیا نہ بیا پے جڑا مول سے جاوے
  • جہاں دیکھیں گنا پوری تہاں جائیں گڑھی لڑھی
  • جہاں گڑھا (ہوتا ہے) ہوگا وہیں پانی (مرتا ہے) مرے گا
  • جی سے گڑھنا

Related Words of "گڑھ":