گھبراہٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ghabraahat meanings and details
گھبراہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَھب + را + ہَٹ }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |گھبرانا| سے مشتق حاصل مصدر |گھبراہٹ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "رانی کیتکی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["افرا تفری","بھاگ دوڑ","بے اوسان","بے اوسانی","بے تابی","بے چینی","بے حواسی","بے کلی","تلا ملی","ہڑ بڑی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : گَھبْراہَٹیں[گَھب + را + ہَٹیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : گَھبْراہَٹوں[گھب + را + ہَٹوں (و مجہول)]
گھبراہٹ کے معنی
"ان کی گھبراہٹ کو کس طریقے سے دور کیا جا سکتا ہے۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٢٢)
گھبراہٹ کے مترادف
رمیدگی, انتساب, وحشت
اضطراب, اضطرار, بوکھلاہٹ, بیقراری, پریشانی, تلملاہٹ, توحش, جلدی, سراسیمگی, عجلت, گھیری, وحشت, کھلبلی, ہلبلاہٹ, ہلبلی, ہلچل, ہڑبڑی
گھبراہٹ or Ghabraahat english Translation
confusionbewildermentperplexityperturbationdistractionagitationdistress (of mind)anxiety; dismayalarmconsternationfright
شاعری
- وہ میں اُس بےلطف کے گھبراہٹ دل ہی کو تو نہیں
سارے حواسوں میں ہے تشت جان بھی ہے گھبرائی ہوئی - چاہ میں اس بے الفت کے گھبراہٹ دل ہی کو تو نہیں
سارے حواسوں میں ہے تشتت جان بھی ہے گھبرائی ہوئی