گھر بھولی کے معنی
گھر بھولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَھر + بُھو + لی }
تفصیلات
١ - دھتورے کے بیج یا ان بیجوں کا پھل جس کے لیپ سے برص اور جذام کو نفع ہوتا ہے، اس کے کھانے سے عجیب حالت طاری ہوتی ہے، کبھی آدمی ہنستا ہے کبھی روتا ہے اور بہکی باتیں کرتا ہے، بدن کے کپڑے اتار کر پھینک دیتا ہے وجہ تسمیہ اس کی یہ ہے کہ اس کے کھانے کے بعد آدمی کو اپنے مکان کی سدھ بدھ نہیں رہتی۔
[""]
اسم
اسم کیفیت