گھر بیٹھے کی نوکری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ghar baiṭhe kī naukrī meanings and details

گھر بیٹھے کی نوکری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَھر + بَے (ی لین) + ٹھے + کی + نَو (و لین) + کَری }

تفصیلات

١ - وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے، بے فکری کی نوکری، پنشن، علوفہ، وظیفہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

گھر بیٹھے کی نوکری کے معنی

١ - وہ ملازمت جس میں کچھ کام نہ کرنا پڑے، وہ تنخواہ جو بغیر خدمت کے ملے، بے فکری کی نوکری، پنشن، علوفہ، وظیفہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!