گھر کا پیر کے معنی
گھر کا پیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گَھر + کا پِیر }
تفصیلات
١ - خاندانی مرشد، پیشوا (کنایتہً) اپنا، نسبتی، جیسے گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ، (کہاوت)۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
گھر کا پیر کے معنی
١ - خاندانی مرشد، پیشوا (کنایتہً) اپنا، نسبتی، جیسے گھر کے پیروں کو تیل کا ملیدہ، (کہاوت)۔