گھسا ہتکٹی کے معنی

گھسا ہتکٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِھس + سا + ہَت + کَٹی }

تفصیلات

١ - (کشتی) داہنے ہاتھ سے حریف کا جانگیا پکڑ کے اور اس کے پیچھے کھڑا ہو کر اپنے بائیں پیر سے حریف کا بایاں بازو اپنی طرف کھینچتے ہوئے اپنے داہنے ہاتھ سے اٹھا کر اسے چت کرنے کے لیے اپنا داہنا گھٹنا اس کی دونوں ٹانگوں میں سے سینے پر لے جانا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ