گھناؤنا چہرہ کے معنی

گھناؤنا چہرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِھنا + او (و مجہول) + نا + چِہ (کسرہ مجہول چ) + رَہ }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ صفت |گھاونا| کے ساتھ فارسی اسم |چہرہ| لگانے سے مرکب |گھناونا چہرہ| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٢ء کو "اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گھناؤنا چہرہ کے معنی

١ - قابل نفرت رخ یا پہلو۔

"اس ترجمے کا مقصد لذت کشی نہیں بلکہ قدیم ہندوستان کے گھناؤنے چہرے کی نقاب کشائی۔" (١٩٩٢ء، اردو، کراچی، جنوری تا مارچ، ٥٨)