گھونسا کے معنی
گھونسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُھوں + سا }
تفصیلات
١ - مکا، ڈگ، دھموکا، گھوسا۔, m["توڑنا","انگلیاں کف دست سے زور سے ملی ہوئیں","ضرب چوٹ"]
اسم
اسم نکرہ
گھونسا کے معنی
١ - مکا، ڈگ، دھموکا، گھوسا۔
گھونسا کے جملے اور مرکبات
گھونسا بازی
شاعری
- کہیں گالی کہیں گھونسا کہیں جھڑکیں کہیں جمدھر
نہ کیجو بند تو زنہار ایسے خیر جاری کو - ہو بغل کا گھونسا جو کوئی تو پھر
مجھ کو لائق ہے کہ میں پہچان لوں
محاورات
- از غیب کا تھپیڑا تھپڑ/ دھکا/ ڈھیلا/طمانچہ/گولا/گھونسا
- از غیبی تھپیڑا/تھپڑ/دھکا/ڈھیلا/طمانچہ/گولا/گھونسا/مار
- ازغیب کا (ازغیبی) تمانچا۔ تھپیڑا۔ دھکا۔ گولا یا گھونسا (مذکر) از غیبی مار
- اٹھتے جوتی بیٹھتے لات۔ اٹھتے لات بیٹھتے گھونسا
- پرائی توند کا گھونسا
- چھاتی میں گھونسا مار کر رہ جانا
- دل میں گھونسا لگنا
- کلیجے پر گھونسا (سا) لگنا