گھوڑا گاڑی کے معنی

گھوڑا گاڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گھو (و مجہول) + ڑا + گا + ڑی }

تفصیلات

iپراکرت سے ماخوذ اسم |گھوڑا| کے ساتھ ہندی اسم |گاڑی| پر مشتمل مرکب |گھوڑا گاڑی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "شہنشاہ جرمن کا سفر قسطنطنیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

گھوڑا گاڑی کے معنی

١ - وہ گاڑی جسے ایک یا دو گھوڑے کھینچتے ہیں، بگھی، وکٹوریہ، ٹم ٹم۔

"تھک ہار کر اٹھیں باہر جاکر گھوڑا گاڑی کی۔" (١٩٨٧ء، گردش رنگ چمن، ٢٣٩)

گھوڑا گاڑی english meaning

["carriage"]