گھڑ چڑیا کے معنی
گھڑ چڑیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُھڑ + چِڑ + یا }
تفصیلات
١ - (یونانی اساطیر) ایک پردار گھوڑا جس نے کوہ (Helecon) پر اپنی ٹاپو سے چشمہ بہا دیا تھا جہاں سے شاعروں اور ادیبوں کو فیضان حاصل ہوتا ہے۔ انگریزی: Pegasus
[""]
اسم
اسم نکرہ