گھڑیال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ghariyaal meanings and details

گھڑیال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["پتیل وغیرہ کا قرص جس کو موگری مار کر بجایا جاتا ہے۔ عموماً گاروں یا امیروں کے گھروں پر ہر گھنٹہ کے بعد بجاتے ہیں","پیتل کا گھنٹہ جو اکثر مندروں یا امیروں کے دروازوں پر لٹکا رہتا اور گھڑیوں کے حساب سے بجایا جاتا ہے","جرس (بجانا بجنا کے ساتھ) (گھڑی سے)","مگر مچھ","کھگِر کا"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!