گیارہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gyaarah meanings and details

گیارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِیا + رَہ }

تفصیلات

iاصلاً پراکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں پراکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احد عشر","احد و عشر","ایک اور دس","دس اور ایک ١١","دہ ویک"]

اسم

صفت عددی ( واحد )

گیارہ کے معنی

١ - دس اور ایک کا مجموعہ، دس سے ایک زیادہ، بارہ سے ایک کم، (ہندسوں میں) 11۔

"قرآن مجید نے ابلیس کا ذکر لے کر گیارہ جگہ کیا ہے۔" (١٩٩١ء، اردو، کراچی، جولائی تا ستمبر، ١٣٤)

گیارہ or gyaarah english Translation

eleven

محاورات

  • ایک اور ایک گیارہ
  • ایک اکیلا دو سے گیارہ۔ ایک اکیلا دو کا میلا۔ ایک اور ایک گیارہ
  • ایک ایک گیارہ ہوتے ہیں
  • نو دو گیارہ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!