گیت کار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Geetkaar meanings and details

گیت کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گِیت + کار }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |گیت| کے ساتھ فارسی اسم |کار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب |گیت کار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

گیت کار کے معنی

١ - گیت کہنے والا، گیت لکھنے والا، گیت نویس۔

"چرنجیت، تم گیت کار تھے، غزل کار کیوں بن بیٹھے۔" (١٩٨٤ء، اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان، ٢٨٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!