گیدڑ بھبکی کے معنی

گیدڑ بھبکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گی + دَڑ + بَھب + کی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اسما |گیدڑ| اور |بھبکی| پر مشتمل مرکب |گیدڑ بھبکی| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٨ء کو "بیاض سحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اوپری دھمکی","خالی خولی دھمکی","خالی دھمکی","دکھاوے کا ڈراوا","دکھاوے کی گُھرکی","غصے کا جوش جس کی مخالف پروا نہ کرے","گھر کی","گیدڑ کی طرح غُرّا کر حملہ کرنے کا ڈراوا","ہیبت بیجا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

گیدڑ بھبکی کے معنی

١ - گیدڑ کی طرح غرا کر حملہ کرنے کی دھمکی جو محض دکھاوے کی ہوتی ہے، خالی خولی دھمکی۔

"محض تفنن طبع کے طور پر گیدڑ بھبکیوں سے کام لینا شروع کرتے تھے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٦٣٣)

گیدڑ بھبکی english meaning

|Jackal|s threat|; bullyingblusterbravado

محاورات

  • گیدڑ بھبکی دکھانا
  • گیدڑ بھبکیاں دینا
  • گیدڑ بھبکیوں میں آنا

Related Words of "گیدڑ بھبکی":