گیند چڈی کے معنی

گیند چڈی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَینْد (ی مجہول) + چَڈ + ڈی }

تفصیلات

١ - بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچہ دوسرے بچے یا بچوں کے گیند مارتا ہے اور جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھاتا (چڈی دیتا) ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ